شیراکوٹ: زہریلا کھانا کھانے سے 4مزدوروں کی حالت غیر

شیراکوٹ: زہریلا کھانا کھانے  سے 4مزدوروں کی حالت غیر

لاہور(سٹاف رپورٹر)شیرا کوٹ کے علاقہ میں زہریلا کھانے کے سے چار محنت کش بے ہوش ہو گئے حالت بگڑنے پر انھیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا معلوم ہو اہے کہ شیراکوٹ کے علاقہ زیر تعمیر مکان میں کام کرنے والے مزدور جاوید،اسلم ،لیاقت ،احمد دوپہر کا کھانا کھانے قریبی ہوٹل میں گئے اور کھانا کھانے کے دوران ان کی حالت غیر ہو گئی اور مزدور بے ہوش ہو گئے ۔