ڈکیتی و قتل کی وارداتوں میں گروہ کے 2ارکان گرفتار، مسروقہ مال برآمد

ڈکیتی و قتل کی وارداتوں میں گروہ کے 2ارکان گرفتار، مسروقہ مال برآمد

لاہور (سٹاف رپورٹر)سی آئی اے صدر نے دوران ڈکےتی لاہور جم خانہ کلب کے چےف انجےنئےر کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کے علاوہ مختلف پولےس مقابلوں مےں پولےس اہلکاروں کو زخمی کرنے اور ممبر صوبائی اسمبلی زمرد ےاسمےن کو گن پوائنٹ پر لوٹنے کی وارداتوںمےں ملوث ڈاکوﺅں ، راہزنوں کے گروہ کے دو ملزموں کو گرفتار کرکے ان کی نشاندہی پر لاکھوں روپے مالےت کا مال مسروقہ اور ناجائز اسلحہ برآمد کےا ہے ۔ افضال عرف امجد کو ساتھی ےسےن عرف اڈی سمےت کو گرفتارکرکے ان کی نشاندہی پر مختلف وارداتوں مےں لوٹا ہو الاکھوں روپے مالےت کے چوبےس موبائل فونز اےک لاکھ روپے نقد اور ناجائز اسلحہ برآمد کےا ہے۔