نجی سکولوں میں طلباءسے موسم گرما کی تعطیلات کی فیسیں وصول کرنیکا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

لاہور(وقائع نگار خصوصی) پرائیوٹ سکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کے دوران طلبا وطالبات سے فیسیں وصول کرنے کے اقدام کو لاہورہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔ تین بچوں کے والدین کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔