ناقص گوشت کی فروخت پر 6قصابوں کیخلاف مقدمات درج

ناقص گوشت کی فروخت پر 6قصابوں کیخلاف مقدمات درج

لاہور (خبر نگار) ضلعی حکومت کے میٹ انسپکٹرز نے ناقص و مضر صحت گوشت بیچنے والوں کیخلاف کارروائی کر تے ہوئے 20دکانوں پر چھاپے مارے اور مضرصحت گوشت بیچنے والے06قصابوں کیخلاف مقدمات درج کروائے گئے۔