مختصر خبریں

لاہور+فیروز والا (نامہ نگاران+خبر نگار)ڈاکوﺅں کی فائرنگ سے جاں بحق ہونیوالے سب انسپکٹر محمد مشتاق پورے اعزاز کیساتھ سپرد خاک ٭پراپرٹی ٹیکس نادہندگان کیخلاف کریک ڈاﺅن 178جائیدادیں سیل ٭فیروز والا: گرانفروشی میں ملوث 12دکانداروں کو جرمانے ٭3اوباشوں کی 2لڑکیوں سے زیادتی ٭کسٹمر حکام نے ڈیڑھ کروڑ کا سمگل شدہ سامان پکڑ لیا۔