شیشہ سموکنگ پردفعہ 144میں مزید ایک ماہ کی توسیع

لاہور (خبر نگار) ڈی سی او لاہور نے شےشہ سموکنگ پر لگائی جانے والی دفعہ 144مےں مزےد اےک ماہ کی توسےع کا نو ٹےفکےشن جا ری کر دےا۔