شاہدرہ سے 3منشیات فروش پکڑے گئے

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ اور فیروز والا اور پولیس نے چھاپے مار کر تین منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے دو کلو چرس اور 18بوتلیں شراب برآمد کر لی۔