سکیورٹی گارڈ اندھی گولی لگنے سے زخمی

سکیورٹی گارڈ اندھی گولی لگنے سے زخمی

لاہور (نامہ نگار) فےصل ٹاﺅن کے علاقہ مےں سائےکل سوار سکےورٹی گارڈ نامعلوم سمت سے آنے والی اندھی گولی لگنے سے شدےد زخمی ہوگےا ۔بتاےا جاتا ہے کہ فےصل ٹاﺅن فلےٹ کا رہائشی سکےورٹی گارڈ 60 سالہ تاج دےن ڈےوٹی ختم کرنے کے بعد سائےکل پر گھر ارہا تھا کہ وہ اچانک اندھی گولی لگنے سے شدےد زخمی ہوگےا ۔پولےس کے مطابق اسے ہسپتال پہنچا دےا گےا ہے جہاں اس کی حالت نازک بتائی جاتی ہے۔