ہیپاٹائٹس کے سستے انجکشن انٹرافیرون پاکستان میں بنانے کی اجازت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

لاہور (وقائع نگار خصوصی) جسٹس عالیہ نیلم نے مقامی شہری ڈاکٹر زاہد محمود کی طرف سے ہیپاٹائٹس کے سستے انجکشن انٹرافیرون پاکستان میں بنانے کی اجازت کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔