ہائیکورٹ کی آئی ٹی سروس سے ایک ماہ کے دوران 3لاکھ سے زائد افراد نے استفادہ کیا

لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائی کورٹ کی ہیلپ لائن، ایس ایم ایس اور ای میل سروسز سے وکلاء اور سائلین کی بڑی تعداد مستفید ہو رہی ہے۔یکم مارچ سے 31 مارچ تک 3 لاکھ سات ہزارآٹھ سو گیارہ وکلاء و سائلین نے استفادہ کیا ۔