ہائیکورٹ بارکی لائف ممبر شپ فیس میں کمی، شٹل بس سروس کیلئے مزید 2 گاڑیاں منگوا لی گئیں

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ بار نے لائف ممبر شپ فیس میں دس ہزار سے سات ہزار روپے کر دی جبکہ ممبران کو شٹل بس سروس کی سہولت کی فراہمی کی غرض سے دو گاڑیاں بھی منگوا لیں۔ ان خیالات کا اظہار صدر ہائیکورٹ بار پیر مسعود چشتی نے جنرل ہاؤس کے اجلاس میں ممبران بار کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا۔