ژوب: نجی بنک کے مغوی منیجر کو بازیاب کرا لیا گیا

کوئٹہ (نوائے وقت نیوز) ژوب کے قریب سے اغوا کئے گئے نجی بنک کے مینجر کو بازیاب کرا لیا گیا۔ بنک مینجر سلیم احمد کو ٹنگا کے مقام سے 4 دسمبر 2014ء کو اغوا کیا گیا تھا۔