ٹرک ٹھیک کرتے گاڑی کی ٹکر سے کلینر ہلاک

فیروزوالا (نامہ نگار) ٹول پلازہ کے نزدیک خراب ٹرک کھڑا تھا۔ کلینر بلال ٹرک کے نیچے کام کر رہا تھا کہ دوسرے ٹرک نے ٹکر مار دی جس کے تلے آ کر وہ ہلاک ہو گیا۔