نامعلوم نوجوان کو قتل کرکے نعش نہر کنارے پھینک دی گئی

لاہور(نامہ نگار) نامعلوم نوجوان کو قتل کر کے نعش نواب ٹائون میں نہر کنارے پھینک دی گئی نجی ہسپتال کے قریب نہر کنارے 24سالہ نامعلوم نوجوان کی تشدد زدہ نعش ملی، پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لئے مردہ خانے جمع کرا دی۔