منشیات کے 3مجرموں کو جرمانہ

لاہور(اپنے نامہ نگار سے) ڈسڑکٹ اینڈ سیشن جج طارق افتخار نے منشیات کے 3مجرموں خرم، شاہد اور ندیم کو 2،2ہزار روپے جرمانے کا حکم سنا یا۔