فیروزوالا میں ٹرین پر پتھراؤ شیشے ٹوٹ گئے، ایک مسافر زخمی

فیروزوالا (نامہ نگار) امامیہ کالونی ریلوے پھاٹک کے قریب شر پسند افراد نے ٹرین پر پتھراؤ کیا جس کی وجہ سے ٹرین کے شیشے ٹوٹ گئے۔ ایک مسافر زخمی ہو گیا۔