عدالتی احکامات کی تعمیل نہ کرنے پر ایس ایچ او سندر کو شوکاز نوٹس

لاہور(اپنے نامہ نگار سے)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج مظہر سلیم نے دھوکہ دہی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے کے خلاف دائر درخواست پر عدالتی حکم عدولی کرنے والے ایس ایچ او سندر کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 5اپریل تک جواب طلب کرلیا ۔