سلطان گوندل کیلئے دعائے مغفرت 18اپریل کو ہو گی

لاہور(نامہ نگار) ایس ڈی پی او سرور روڈ احسن محمود گوندل کے والد ایس ایس پی (ر) اور سابق ایم پی اے چوہدری سلطان محمد گوندل کیلئے دعا18اپریل صبح 11بجے ان کی رہائش گاہ منڈی بہائوالدین شہر گوندل ہائوس محلہ گوڑا میں کی جائے گی۔