رائیونڈ میں خاتون کی بوری بند نعش برآمد

رائے ونڈ ( نامہ نگار) لدھیکی سے نامعلوم عورت کی بوری بند گلی ہوئی نعش ملی جس کی شناخت نہیں ہوسکی ۔پولیس نے مردہ خانہ لاہور بھجوادی۔