اعظم مارکیٹ میں سیلز مین کرنٹ لگنے سے ہلاک Sep 14, 2014 3:35 AM, September 14, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کیپشن: اعظم مارکیٹ میں سیلز مین کرنٹ لگنے سے ہلاک لاہور( سٹاف رپورٹر ) اعظم کلاتھ مارکیٹ کا سیلز مین کرنٹ لگنے سے ہلا ک ہو گیا۔ شعیب دکان پر جارہا تھا کہ اچانک بجلی کی تار چھو جانے سے بری طرع جھلس کر ہلاک ہوگیا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+