2 افراد کی پراسرار ہلاکت
لاہور( سٹاف رپورٹر) شہر کے مختلف علاقوں میں دو نامعلوم افراد کی 2نامعلوم افراد پراسرار طور پر ہلاک ہو گئے برکی میں راہگیروں نے پولیس کو اطلاع دی کہ نامعلوم شخص کی لاش کھیتوں میں پڑی ہے جبکہ ریس کورس کے علاقہ میں نامعلوم چالیس سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی۔