کرائم کارنر

لاہور+ فیروز والا (وقائع نگار خصوصی+ نامہ نگار) اسلام آباد کچہری  واقعہ کیخلاف سیمینار ٭ڈکیتی کی نیت سے چھپے 3 ملزم گرفتار، اسلحہ برآمد ٭لڑائی جھگڑے کے واقعات میں خاتون سمیت 2 افراد زخمی ٭3 منشیات فروش دھرلئے گئے ٭اقوام متحدہ کے ادارے ’’ڈرگ و کرائم‘‘ کے پاکستان میں نمائندہ ملک ارسلان کا دورہ ایف آئی اے آفس ٭جی پی او چوک میں ویگن اور کار کی ٹکر سے 17 افراد زخمی ٭تاجر 10 لاکھ تاوان کے لئے اغوا۔