قتل یا خودکشی، 15 سالہ لڑکی گولی لگنے سے ہلاک

قتل یا خودکشی، 15 سالہ لڑکی گولی لگنے سے ہلاک

لاہور(سٹاف رپورٹر) سندر میں 15سالہ دو شیزہ گھر میں گولی لگنے سے پراسرار طور پرہلاک ہو گئی معلوم ہوا ہے مو ہلنوال پنڈ کے رہا ئشی سکیورٹی گارڈ نذیر نے پولیس کو اطلا ع دی کہ اسکی بیٹی مقدس نے کنپٹی پر گو لی مار کر خود کشی کر لی ہے ۔ پولیس کے مطابق ابھی کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہو گا۔