2 نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد

2 نامعلوم افراد کی نعشیں برآمد

لاہور (نامہ نگار) صوبائی دارالحکومت کے مختلف علاقوں سے دو نامعلوم افراد کی نعشیں ملی ہیں مزنگ کے علاقہ حمید نظامی روڈ پر 30 سالہ شخص کی نعش اور شالیمار گھاس منڈی کے علاقہ سے 60 سالہ شخص کی نعش برآمد ہوئی نعش مردہ خانے کرا دی گئی۔