وی آئی پی موومنٹ کیلئے نئی فورس سپیشل سکیورٹی سکواڈ کی تشکیل کیلئے ایک ہزار اہلکاروں کی نفری طلب

وی آئی پی موومنٹ کیلئے نئی فورس سپیشل سکیورٹی سکواڈ کی تشکیل کیلئے ایک ہزار اہلکاروں کی نفری طلب

لاہور (نامہ نگار) صوبائی دارالحکومت میں وی آئی پی موومنٹ کیلئے نئی فورس سپیشل سکیورٹی سکواڈ کی تشکیل کرتے ہوئے ایک ہزار اہلکاروں کی نفری سی سی پی او ڈی آئی جی آپریشن ڈویژنل ایس پیز اور ڈی ایس پیز کے دفاتر اور تھانہ جات سے طلب کرلی گئی۔