خاتون سمیت 4 منشیات فروش گرفتار 10 کلو چرس، شراب اور ہیروئن برآمد

خاتون سمیت 4 منشیات فروش گرفتار  10 کلو چرس، شراب اور ہیروئن برآمد

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ اور سرکل پولیس نے چھاپے مار کر منشیات فروخت کرنے والے خاتون سمیت چار ارکان کو گرفتار کر کے انکے قبضہ سے دس کلو چرس، شراب، ہیروئن برآمد کر لی ا ور مقدمات درج کر لئے۔