سفاری زو میں 2سپائٹڈ ڈیئر اور 2چنکارہ ہرنوں کی اموات کا نوٹس ‘ انکوائری کا حکم

لاہور(سپورٹس رپورٹر) ڈی جی وائلڈ لائف اینڈ پارکس پنجاب خالد عیاض خان نے سفاری زو میں 2 سپاٹڈ ڈیئر اور 2 چنکارہ ہرنوں کی اموات کا نوٹس لیتے ہوئے فوری انکوائری کا حکم دے دیا ہے۔