تلاش گمشدہ

لاہور (پ ر) ایک لڑکا جس کا نام غلام مصطفے ولد محمد شفیق محلہ رسول پورہ شیخوپورہ سے 10اکتوبر کا لاپتہ ہے، لڑکے کا ذہنی توازن درست نہیں، ملنے پر اس نمبر اطلاع دیں، محمد شفیق0346-4506251