پیر محل: ایف آئی اے کا چھاپہ، گردہ تبدیل کرتے ہوئے 2 ڈاکٹر گرفتار

پیر محل: ایف آئی اے کا چھاپہ، گردہ تبدیل کرتے ہوئے 2 ڈاکٹر گرفتار

لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے نے پیر محل میں چھاپہ مار کر گردہ تبدیل کرنیوالا ایک اور گروہ گرفتار کر لیا۔ بتایا گیا ہے کہ ملزمان کو ایک سعودی شہری کا گردہ تبدیل کرتے گرفتار کیا گیا۔ گرفتار ہونیوالوں میں دو ڈاکٹر اور ان کا معاون عملہ شامل ہے۔