پاکستان بار کونسل کا اہم اجلاس کل طلب

پاکستان بار کونسل کا اہم اجلاس کل طلب

لاہور (وقائع نگار خصوصی) پاکستان بار کونسل کے جنرل ہاﺅس کا اہم اجلاس کل صبح گیارہ بجے لاہور ہائیکورٹ بار کے کراچی شہداءہال میں طلب کر لیا گیا ۔