مختصر عدالتی خبریں

مختصر عدالتی خبریں

لاہور (وقائع نگار خصوصی+ اپنے نامہ نگار سے) اندرون شہر میں غیر قانونی تعمیرات نہ روکنے پر عدالت نے والڈ سٹی پراجیکٹ لاہور کے اعلیٰ حکام کو آج طلب کر لیا ۔٭عدالتی احکامات کی عدم تعمیل، سی سی پی او لاہور کو دو ایس ایچ اوز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم ٭گلبرگ ڈونگی گراﺅنڈ میں پارکنگ پلازہ کی تعمیر اور قانونی تقاضے پورے نہ کرنے کیخلاف دائر درخواست پر محکمہ ماحولیات اور ایل ڈی اے سے 2 اپریل کو جواب طلب ۔