فائرنگ سے زخمی ہونیوالا نوجوان دم توڑ گیا

 فائرنگ سے زخمی ہونیوالا نوجوان دم توڑ گیا

لاہور(نامہ نگار) باٹاپور کے علاقہ میں دو ہفتے قبل معمولی تلخ کلامی پر چار افراد کی فائرنگ سے زخمی ہونیوالا 24سالہ نوجوان راحیل گزشتہ روز زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔ مقامی رہائشی عبدالرزاق کے بیٹے راحیل کو معمولی تلخ کلامی پر دوہفتے قبل طارق عرف مٹھو اور اس کے تےن ساتھیوں نے فائرنگ کرکے زخمی کردیا تھا۔