داتا دربار اور فیروز والا سے 3 نعشیں برآمد

لاہور + فیروز والہ (نامہ نگاران) داتا دربار کے علاقہ سے 70 سالہ نامعلوم شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ جبکہ نواں کوٹ کے علاقہ میں 38 سالہ پردیسی پراسرار طور پر ہلاک ہو گیا۔ کوٹ عبدالمالک کے قریب کھیت سے نامعلوم شخص 40 سالہ کی پڑی ہوئی نعش ملی۔