خواجہ عمران نذیر کی ڈگری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

خواجہ عمران نذیر کی ڈگری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور ہائیکورٹ نے مسلم لیگ ن کے ایم پی اے خواجہ عمران نذیر کی ڈگری کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی پی ٹی آئی کے یاسر گیلانی نے خواجہ عمران نذیر کی ڈگری کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کیا ہے۔