مختصر خبریں

لاہور ( اپنے نامہ نگار سے+نامہ نگار) ہائیکورٹ کا محکمہ صحت کی جانب سے عطائیوں کے خلاف کارروائی کی آڑ میں ڈینٹل ٹیکنیشن کے دوا خانوں پر چھاپے مارنے اور انہیں ہراساں کرنے سے روکنے کا حکم ٭ امانت میں خیانت کی ملزمہ رافیہ کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے جبکہ شریک ملزم کی ضمانت خارج ملزم پرویز خان کمرہ عدالت سے نکلتے ہی گرفتار٭کوئی ہاؤسنگ سکیم شروع کی نہ مستقبل میں ایسا کوئی ارادہ ہے: نیشنل پولیس فائونڈیشن اسلا م آبا٭3 پولیس افسروں کو ایڈیشنل آئی جی کے رینکس لگانے کی تقریب’’سابق فوجی پولیس اہلکاروں کی برطرفی کیس‘‘ حکام غریب ملازمین کیساتھ ناانصافی نہ کریں: ہائیکورٹ٭وکالت کے نئے انرول ہونے کیلئے درخواست گزاروں کا پرچہ آج ہو گا