حافظ آباد میں نرس سمیت 2 خواتین سے مبینہ زیادتی

حافظ آباد میں نرس سمیت 2 خواتین سے مبینہ زیادتی

حافظ آباد (نمائندہ نوائے وقت) حافظ آباد میں نرس سمیت 2 خواتین سے زیادتی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق حافظ آباد کے نواحی گائوں پریم کوٹ میں 2افراد نے مقامی ہسپتال کی نرس کو مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔