گھر، دو دکانوں میں آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان جل گیا

لاہور(نامہ نگار)شہرمیںدو مختلف مقامات پر آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا ہے ۔ سندر کے علاقہ میں رحمن کے گھر میں، شفیق آباد کے علاقہ میں کرامت کی دکان میںجبکہ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ کے علاقہ میں ایک کھوکھے میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔ جس سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا ہے ۔