شادی شدہ خاتون اور لڑکی اغواء

شادی شدہ خاتون اور لڑکی اغواء

فیروز والہ (نامہ نگار) جی ٹی روڈ کی آبادی مبارک آباد میں سہیلی نے سہیلی کو اغواء کر لیا۔ فرار ہو گئے بتایا گیا ہے کہ سمیرا بی بی محنت کش ارسلان کی بیوی (ک) کی سہیلی بن کر اسے ملنے آئی جاتی رہتی تھی گزشتہ  روز سمیرا بی بی اپنے ساتھیوں عزیز  احمد، ریاض وغیرہ کے ہمراہ ارسلان کے ہاں  مہمان بن کر آئے جاتے ہوئے اس کی بیوی کو اغواء کرکے لے گئے نارنگ کے علاقہ محمد پور میں زاہد ارشد نے ساتھیوں کی مدد سے نصیر احمد کی جواں سال بیٹی (ص) کو اغواء کر کے لئے گئے۔