راولپنڈی: گھریلو تنازعہ پر شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

راولپنڈی: گھریلو تنازعہ پر  شوہر نے بیوی کو قتل کردیا

راولپنڈی (نوائے وقت نیوز)  ڈھوک چودھریاں میں گھریلو تنازعہ پر شوہر  نے فائرنگ کرکے بیوی  کو قتل کردیا۔  ریسکیو ذرائع کے مطابق ملزم واردات کے بعد فرار ہو گیا۔  واقعے کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے جائے وقوعہ  پر پہنچ کر خاتون کی نعش ہسپتال منتقل کر دی ہے۔