تجاوزات کیخلاف آپریشن ریڑھی بان کی ضلعی آفیسر کو دھمکیاں

فیروز والہ (نامہ نگار) جی ٹی روڈ  پیراں منڈی مریدکے میں تجاوزات کے خلاف اپریشن کے دوران ایک ریڑھی بان صدیق کی طرف  سے ضلعی آفیسر  کے ساتھ بدتمیزی اور سنگین نتائج کی دھمکیاں دی ریڑیھ بان نے گنے کی ریڑھی لگا رکھی ہے جس کی وجہ سے شہریوں کو گزرتے ہوئے مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔