اشتہاریوں کو پناہ دینے والے 4 افراد پر مقدمات

فیروز والہ (نامہ نگار) شرقپور مریدکے اور فیکٹری ایریا پولیس نے سنگین مقدمات میں ملوث مفرور اشتہاری ملزموں کو فرار  کروانے اور پناہ دینے کے الزام میں چار افراد کیخلاف مقدمات درج کر لئے پولیس چھاپوں کے دوران ملزمان فرار ہو گئے۔