پنجاب بھر میں 24گھنٹوں کے دوران 559 ٹریفک حادثات، 9 افراد کی ہلاکت

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب بھر میں چوبیس گھنٹوں کے دوران 559 ٹریفک حادثات میں 9 افراد ہلاک اور چار سو شدید زخمی ہو گئے۔ 109 ٹریفک حادثات کی کالز لاہور کنٹرول روم میں موصول ہوئیں۔