پروفیسر امتیاز احمد گورنمنٹ کالج سائنس کے صدر شعبہ سیاسیات تعینات

لاہور (لیڈی رپورٹر) گورنمنٹ کالج آف سائنس وحدت روڈ کے  پروفیسر ڈاکٹر طارق عزیز کی ریٹائرمنٹ کے بعد صدر شعبہ سیاسیات پروفیسر امتیاز احمد خان وائس پرنسپل تعینات ہو گئے ہیں۔ انہوں نے گزشتہ روز عہدے کا چارج سنبھال کر کام کا آغاز کر دیا ہے۔