فیروز والا بار ایسوسی ایشن کے عہدیداروں کا انتخاب

فیروز والا (نامہ نگار) تحصیل فیروز والا  بار ایسوسی ایشن انتخابات میں چودھری عرفان رسول بھلہ گروپ کا پورا پینل اکثریت  سے جیت گیا جس کے مطابق  صدر چودھری عرفان رسول بھلہ صدر، مرزا خرم شہزاد نائب صدر، میاں عادل علی سیکرٹری رانا کامران سلیم فنانس سیکرٹری اور شیخ محمد عرفان جوائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے۔