ایس پی ٹریفک کا دورہ سٹی ایجوکیشن یونٹ

لاہور (سٹاف رپورٹر)  ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹرز نے شہریوں کے محفوظ سفر، جان و مال کے تحفوظ اور ٹریفک قوانین پر عمل پیرا ہونے کا احساس بیدار کرنے کیلئے سٹی ٹریفک ایجوکیشن یونٹ کی کارکردگی کا جائزہ لیا۔  چوہدری محمد اظہر گجرنے روڈ سیفٹی اینڈٹریفک کے حوالے سے ترتیب دیئے جانے والے پروگراموں اورلیکچرز کے طریقہ کار کو چیک کیاانہوں نے انچارج ایجوکیشن یونٹ کو سختی سے ہدایت کی کہ وہ ایجوکیشن ٹیم کی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے کیلئے اقدامات کئے جائیں۔