ڈی ایس پی میمونہ رشید ریٹائر ہو گئیں

ڈی  ایس پی میمونہ رشید ریٹائر ہو گئیں

لاہور(نامہ نگار)سٹی ٹریفک پولیس کی ڈی ایس پی میمونہ رشید گزشتہ روز ملازمت سے ریٹائرڈ ہو گئی ہیں ۔چیف ٹریفک آفیسر طیب حفیظ چیمہ نے سی ٹی او آفس میں منعقد تقریب میں انہیں محنت اور فرض شناسی سے اپنے فرائض منصبی انجام دینے پر یادگاری شیلڈ دی ۔اس موقع پر ایس پی سٹی رانا شجاعت ،ایس پی ہیڈ کواٹرز اظہر گجر ،ڈی ایس پی احسن گوندل اور دیگر افسران بھی موجود تھے ۔