کوٹ عبدالمالک میں جعلی ادویات کی فیکٹری پکڑی گئی

کوٹ عبدالمالک میں جعلی  ادویات کی فیکٹری پکڑی گئی

فیروز والا (نامہ نگار) ڈرگ انسپکٹر نے دیگر عملے کے ہمراہ کوٹ عبدالمالک میں چھاپہ مار کر جعلی ادویات تیار کرنے والی فیکٹری پکڑ لی۔ تین افراد ریاض وغیرہ کو بھی پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔