منشیات 5 ،8 مجرموں کو قید وجرمانہ

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج طارق افتخار احمد نے منشیات کے پانچ مجرموں کو قید جرمانے کا حکم سنایا۔ مجرم حنیف تیس دن قید اور پانچ ہزار روپے جرمانہ، مجرم وقاص کو چھ دن قید، مجرم عدیل کو تین دین، آصف تین دن قید اور فیصل کو آٹھ دن قید کا حکم سنایا۔