ملزموں سے ملی بھگت پر تھانیدار معطل

ملزموں سے ملی بھگت پر تھانیدار معطل

لاہور (نامہ نگار) ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور رانا ایاز سلیم نے ملزمان سے ملی بھگت کرنے والے تھانہ نیو انارکلی انویسٹی گیشن کے سب انسپکٹر محمد بوٹا کو معطل کر دیا گیا۔