قتل کے 2 ملزم بری

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ملک شفیق نے قتل کے ملزم آصف اور راشد کو بری کا حکم دیا ۔ استغاثہ کے مطابق ملزمان نے گنگا رام ہسپتال کے باہر اپنے مخالف کو قتل کر دیا تھا ۔